@ghani_ke_alfaaz6: چاند کا حسن بھی کتنا بےمثال ہوتا ہے، 🌙 ہر منظر اس کی روشنی میں کمال ہوتا ہے، کچھ دیر اسے دیکھو تو دل نہیں بھرتا، قدرت کا ہر نظارہ اپنی جگہ لاجواب ہوتا ہے۔ 🤍✨ آپ کو چاند دیکھنا پسند ہے یا ڈوبتے سورج کو؟ 🌙❤️✨#fy #virelvideo #moon #1millionviews #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage