@your_.jerry6: معصوم چہرے اکثر خوفناک منظر دکھا دیتے ہیں میں وہ نہیں جو تم سمجھ رہے ہو میرا خاموش رہنا میری کمزوری نہیں میری طاقت ہے مجھے معصوم سمجھنے کی غلطی مت کرنا کیونکہ جب میں اپنا اصل رنگ دکھاتا ہوں تو بڑے بڑے چپ ہو جاتے ہیں میں لڑتا نہیں. میں بس وقت آنے پر یاد دلاتا ہوں کہ شیر ہمیشہ شیر ہی رہتا ہے. 😎🏹 #foryou #urdupoetry #attitude #fypage #panther