یہ ایک پہلوان کا بیٹا ھے اور والد جو اسکا غریب سردائی کا اڈا لگاتا ھے افسوس کہ اسکے لخت جگر کو چھڑی ماری گئی جو کہ ٹاپ کا پہلوان ھے اسوقت
2026-10-26 02:07:26
16
وارث سیال..🖤✊️ :
ھمارے لودھراں کی شان اکرام پہلوان
2026-10-25 15:55:11
34
غم محبت :
AP Ek din InshaAllah Rustam e Pakistan hn gy Bht Jald Hmra Sher
2026-10-25 16:22:15
22
Ashfaqchannar01 :
یہ تو بہت زیادتی ہے اگر اکرام نہیں گرا سکا تو گُلو کونسا جیت گیا ہے وہ رُستم ہے اسے اتنی دیر اکرام نے نتھ ڈال کے رکھی ہے داد تو اکرام کودینی چاہیے لیکن یہ کس نے مارا ہے
2026-10-25 18:24:49
7
fozia Rajput🥀🥀 :
اکرام پہلوان لڑکے کے ساتھ ہر بار ہی نا انصافی ہو رہی ہے اخر کیوں اخر کیوں اتنے دشمن ترقی پر چل رہے ہیں😭😭
2026-10-25 15:23:01
10
ناصر بلوج :
یہ بہت ہی غلط بات ہے افسوس ہوا [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]