@sairaijaz176: میں اپنی ہوئی ہوئی فصل کاٹنے کے لیے بالکل بے فکر ہوں۔۔۔ ! کیونکہ مجھے یقین ہے کہ میں نے جو بویا ہے، وہی تو کاٹنا ہے۔ انجام سے خوف اُنہیں ہوتا ہے جو بیج بوتے وقت بھول جاتے ہیں کہ زمین کچھ بھی نہیں بھولتی۔! میں اپنے کل سے خوف زدہ نہیں، کیونکہ میرا آج کسی فریب کی بنیاد پر کھڑا نہیں۔ !