بے شک زندگی انسان کو ایسے ایسے امتحانوں سے گزارتی ہے کہ کبھی ہنسنے والا دل بھی خاموشی سے آنسو بہانے لگتا ہے کچھ درد وقت کے ساتھ کم تو ہو جاتے ہیں مگر ان کے نشان دل میں رہ جاتے ہیں اور انسان مسکراتے ہوئے بھی اپنے اندر ایک پوری کہانی چھپائے پھرتا ہے
2026-10-25 15:39:47
7
꧁🦋⃟🇲 ɑɑɧꀤ☬ :
جو لمحے روکنے کے تھے وہی تیزی سے گزر گئے
انسان کہاں گزارتے ہیں!!
زندگی گزار دیتی ہے انسانوں کو۔