@siyahkhuwab: خدا کرے جب تمہیں میری محبت کا احساس ہو، جب میری یاد تمہیں راتوں کو سونے نہ دے، جب تمہاری آنکھیں مجھے دیکھنے کے لیے ترسیں، جب تمہارا دل میری آواز سننے کو تڑپے اور جب تم ہر اُس جگہ مجھے تلاش کرو جہاں کبھی ہم ساتھ ہوا کرتے تھے!!! تب تمہیں معلوم ہو کہ کسی کو کھونے کا درد کیا ہوتا ہے، کسی کی محبت کو ٹھکرا کر جینے کی سزا کیا ہوتی ہے، اور کسی ایسے شخص کی یاد میں رونا کیسا لگتا ہے۔ جو کبھی تمہارے لیے اپنی پوری دنیا بھول بیٹھا تھا۔ مگر اُس دن شاید میں تمہاری آواز سننے کے لیے موجود نہ ہوں، تمہاری ایک جھلک دیکھنے کے لیے بےقرار نہ ہوں، اور نہ ہی تمہارے لوٹ آنے کی دعائیں مانگ رہا ہوں۔ بس ایک افسوس تمہارے حصے میں رہ جائے گا، کہ جس شخص نے تمہیں اپنی زندگی سے بڑھ کر چاہا، تم نے اُسی شخص کو تنہا چھوڑ دیا۔ اور خدا کرے اُس دن تمہیں میری قدر کا احساس ہو، جب تم مجھے اپنی زندگی میں واپس پانے کی ہر امید کھو چکی ہو۔

سیاہ خواب
سیاہ خواب
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 25 October 2026 14:26:30 GMT
17479
966
23
244

Music

Download

Comments

itsheer.30
⏤͟͟͞𝐇𝐄𝐄𝐑 ⃟🩷 :
Logo ko kbh ahsas nh hota h unki Sath bura nh hota h itna kch kar k bh wo sukon or khush rehte h🥺
2026-10-25 16:34:44
4
apna.koini
mere Liye Allah Kafi hai :
Kisi ko ehsas Nahin hota
2026-10-26 09:14:20
0
musa.akbar.786
Essa Musa 786 :
[Sad][Sad][Sad]😭😭😭🥹🥹🥹
2026-10-25 17:10:15
0
sameenashahzad227
سکون من :
Same To Same 💯 Sach 👍😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-25 19:42:55
0
dawoodahmad1212
DawoodAhmad1212 :
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائینگے مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگیایک دن تمہاری زندگی میں سب کچھ ہوگا تمہاری پسند کے لوگ خوشیاں، رونقیں، نئے رشتے اور قہقہے۔ تم اپنی دنیا میں مگن ہوگے اور شاید زندگی بہت خوبصورت لگ رہی ہوگی۔ مگر ان سب کے درمیان اچانک کسی اداس شام یا تنہائی کے لمحے میں تمہیں کسی کی کمی شدت سے محسوس ہوگی۔ تمہیں یاد آئے گا کہ کوئی تھا جو تمہاری شدید بے رخی اور بے پروائی پر بھی مسکرا کر تم سے بات کرتا تھا، جو تمہارے تلخ لہجے کو بھی محبت کا نام دے کر سہہ جاتا تھا، اور جو تمہاری ایک جھلک دیکھنے یا تمہارا ایک لفظ سننے کے لیے گھنٹوں انتظار کرتا تھا۔ مگر افسوس جب تمہیں میری اس بے لوث محبت کا احساس ہوگا، تب تک میں بہت دور جا چکا ہوں گا۔ ایک ایسے راستے پر جہاں سے کبھی کوئی لوٹ کر نہیں آتا۔ نہ اب کوئی شکایت ہوگی نہ روز روز کے پیغامات سے تمہیں تنگی ہوگی، اور نہ ہی میرا نام کبھی تمہاری موبائل اسکرین پر آرکا شہا۔ چمکے گا۔ میں تمہاری زندگی سے اتنی خاموشی اور نفاست سے نکل جاؤں گا جیسے میرا کوئی وجود تھا ہی نہیں، جیسے میں کبھی تمہاری دنیا کا حصہ تھا ہی نہیں اور میرا چہرہ میری باتیں صرف ایک ادھورا اور دھندلا خواب بن کر رہ جائیں گی۔ میں نے مدتوں تمہیں چاہا، تمہاری فکر کی، اور ہر ممکن کوشش کی کہ تم محسوس کر سکو کہ تم میری زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ ہو۔ مگر شاید کچھ لوگوں کی قسمت میں صرف تڑپنا لکھا ہوتا ہے۔ اگر کبھی دل بہت اداس ہو، ماضی کا کوئی لمحہ تڑپانے لگے، یا ضمیر ملامت کرے تو کسی پرسکون جگہ اکیلے بیٹھ کر مجھے یاد کر لینا میں تمہیں وہاں چلنے والی سرد ہوا کے جھونکوں میں محسوس ہوں گا۔ بس یہی میری آخری نشانی ہوگی جو تمہارے پاس رہے گی۔۔۔
2026-10-28 11:47:19
0
ali.babar578
Ali Babar :
inshallah 🤲
2026-10-26 09:34:20
0
fatima3.ghu0
ghulam Fatima :
tumry dua zaror puri how gi inshallah AK din
2026-10-25 19:29:54
1
m.afzaal.ahmed.gakhar
M.afzaal.Ahmed.gakhar.🇵🇰🇵🇰 :
❤️
2026-10-27 02:09:06
0
mani.sirgodha
Mani mistri sagray Wala :
good words sad
2026-10-25 14:47:51
0
seeratfatima8956
seeratfatima8956 :
amin
2026-10-25 16:32:23
0
crazyboy.616
§[..CRAZY..BOY>]§ :
tumhary pass 🥺💔?ro diyaa meny 😭😭😭😭😭
2026-10-27 18:56:55
0
maheenabbas123
🙈 :
ameeeen
2026-10-25 20:32:25
0
shaban..ali18
shaban Ali :
😢😢😢
2026-10-29 02:32:29
0
shaban..ali18
shaban Ali :
💔💔💔
2026-10-29 02:31:32
0
shaban..ali18
shaban Ali :
😢😢😢
2026-10-29 02:31:30
0
dyzre899w36o
زوھیب گوندل چھموں آنہ :
😭😭
2026-10-28 17:08:30
0
misswow9802
user56247186955 :
😢😢😢
2026-10-27 04:42:20
0
azwaseemriaz
Waseem shah G :
😭😭😭
2026-10-27 01:33:02
0
mallana.g.o25
mallana g o25 :
❤️❤️❤️
2026-10-26 10:24:19
0
sanwal57566
Sanwal khokhar :
😭😭😭
2026-10-26 07:46:43
0
shahzaib.hassan1235
account :
😭😭😭
2026-10-25 16:43:38
0
user8683496874235
Muhammad Nadeem :
🥰🥰🥰
2026-10-29 19:48:56
0
To see more videos from user @siyahkhuwab, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About