یہ بات ٹھیک ہے جب اپ اسے باقی مذاہب کے لیے استعمال کریں لیکن اسلام کے لیے نہیں اسلام نے کہیں بھی یہ گارنٹی نہیں دی کہ جو مسلمان گھر میں پیدا ہوا وہی جنت میں جائے گا اللہ تعالی کے نزدیک قیامت والے دن جنت اور جہنم میں جانے کا فیصلہ ہر اس انسان کو اس ملنے والے اس علم کے مطابق ہوگا جو اللہ تعالی نے اسے دیا اس کے لیے یہ ضروری نہیں کوئی شخص اگر افریقہ کے جنگلوں میں پیدا ہو گیا اور اسے اسلام کا پیغام نہیں پہنچا یا ٹیمپڈ فارم میں اس کے پاس پہنچا تو وہ تب بھی اس کے علم کے مطابق اس کی جنت اور جہنم کا فیصلہ ہوگا نہ کہ اس بنیاد پر کہ کوئی شخص مسلمان گھرانے میں پیدا ہو گیا تو وہ لازما جنت میں جائے گا اگر اس نے لازما جنت میں جانا ہوتا تو جہنم کا سب سے پہلا درجہ ہی مسلمانوں کے لیے رکھا گیا ہے
2026-11-03 09:28:39
1
Dreamz1983_87 :
بس اسی بات کو لوگ سمجھ لیں
تو بہت سی پریشانیاں دور ہو جائیں گی
2026-11-03 08:58:30
16
faisal anis :
well said. 🤝
2026-11-03 13:28:58
0
Shahzaib Islamic Nature :
ایک دفعہ پورے قران کو ترجمے سے پڑھ لیں ان ساری چیزوں سے جان چھوٹ جائے گی حقیقت کھل کر سامنے اجائے گی
2026-11-03 14:20:10
1
quillpath :
So true
Thak gay ho lagta ha
2026-11-03 09:44:50
2
safiullah :
2026-11-03 10:46:56
1
❄️❄️ :
Good poiny.
2026-11-03 10:44:39
2
🇸ԋαRҽҽϝ 🇰ԋσɯαʝα☑️ :
Jo bat hy
2026-11-03 09:08:15
3
جانان :
Belkol asa he hai
2026-11-03 13:05:04
0
Jogan :
2026-11-03 11:43:34
0
Malik salman :
every one thinks like this
2026-11-03 08:31:03
0
Yawar🇦🇺 :
ap jhaa paida hwy wohi rhy hush rhy hushiyaa banty apny apny akeedy k mutabak os zaat ko many zaat kisi ak mazhab firqy ya deen ke nahi sb osi k hain
2026-11-03 12:52:09
0
Taj Muhammad :
ہاں ایسا ہی ہے
2026-11-03 06:11:46
1
TaaMI JaTT🚩 :
very good 💯
2026-11-03 11:50:43
0
rafaqat :
hehehe g g
2026-11-03 11:54:10
0
greaterman21 :
سچ کہا ایسا ہی ھے
2026-11-03 05:00:08
0
saleh mahar :
haq haq bolaaaa
2026-11-03 04:43:43
0
M.Arshad zia :
haahahahahahah
2026-11-03 13:52:19
0
Nightingale :
پکی پکائی لذیز ڈش کھانے والے کا پیٹ تو بھر سکتا ہے
لیکن اس ڈش کو بنانے میں
کتنی محنت
کتنی مشقت
کتنا پیار
اور کتنی تپسیا رہی ہے یہ وہ نہیں جان سکتا
2026-10-25 16:17:00
5
faiths_Logic :
ذرا اتفاق دیکھیں۔ 8 ارب لوگوں میں سب کی رائے کائنات کے خالق کے وجود پر ہے۔ لیکن صحیح صرف میں ہوں۔ باقی سب احمق ہیں۔ کیونکہ میں کہتا ہوں مجھے نہیں پتا کائنات کیسے بنی۔ لیکن یہ پکا پتا ہے کہ کوئی خالق نہیں ہو سکتا۔
2026-10-26 05:30:43
4
Riaz_Baloch69 :
lol
2026-11-03 06:10:52
0
Azan :
🥰🥰🥰
2026-10-25 17:25:26
1
Junaid Qureshi :
😁😁😁
2026-11-03 12:17:28
0
Abdulrazaq Thebo :
❤️❤️❤️
2026-11-02 12:21:11
0
To see more videos from user @main_nahi_manta, please go to the Tikwm
homepage.