@saqi.wrai8s: مانا کہ اب تم سے بات نہیں ہوتی، مگر اب بھی تمہارے حصے کا وقت تنہا گزارتے ہیں۔ اب نہ تمہارا کوئی پیغام آتا ہے، نہ تم سے بات کرنے کا کوئی بہانہ ملتا ہے۔ مگر دل آج بھی تمہاری یادوں سے خالی نہیں ہوا، آج بھی بہت سی باتیں ہیں جو صرف تم سے کہنی ہیں۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ تم لوٹ آؤ، اور ہم پھر سے وہیں سے بات شروع کریں جہاں چھوڑ دی تھی۔ تمہیں شاید اب ہماری یاد بھی نہ آتی ہو، مگر ہم آج بھی تمہارے بغیر اپنے دن ادھورے گزارتے ہیں۔ عجیب محبت ہے نا ہماری، تم سے بات بھی نہیں ہوتی اور تمہارے سوا کسی سے دل بھی نہیں لگتا۔

Saqi Wrai8s
Saqi Wrai8s
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 25 October 2026 14:36:19 GMT
8398
648
6
176

Music

Download

Comments

dua.parlour2
Dua Parlour officail :
2026-10-25 18:46:50
0
imtiazali98233
Imtiaz Ali :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-26 06:36:33
0
m.nadeem.jaam
♥︎ 𝐏𝐚𝐩𝐚 𝐣𝐚𝐚𝐧 ♥︎ :
💓💓💓
2026-10-26 02:57:27
0
jutt_gill77
jugno gill💫❤️⭐ :
🥺
2026-10-25 18:06:18
0
m.ahmad3896
M.Ahmad :
😂😂😂
2026-10-25 14:42:23
0
adeel.2739
Adeel 2739 :
❤️❤️❤️
2026-10-26 08:21:22
0
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About