Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@grosirmall99: Membalas @khaira.boplox 💓 Chormalux pilihan buat mempercantik tampilan dinding rumah #CatChormalux #CatRumah #CatTembok #DindingRumah #bangunan
GROSIR MALL99
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 25 October 2026 14:36:53 GMT
501
3
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
11.11MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
6.85MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @grosirmall99, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
دنیا میں کچھ لوگوں کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہوتا، اس لیے وہ دوسروں کے کرنے میں خلل ڈالنا اپنا کام بنا لیتے ہیں۔چیونٹی کا کوئی قصور نہیں ہوتا۔ وہ تو بس اپنے حصے کا دانہ لے کر اپنے گھر کی طرف جا رہی ہوتی ہے۔ مگر فارغ ہاتھ کو ایک چھوٹی سی جان کو بے بس دیکھنے میں عجیب سی تسکین ملتی ہے۔ رکاوٹ ڈالنے والے کو راستہ روکنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، بس وہ اپنی خالی زندگی کا بوجھ دوسرے کی رفتار پر ڈال دیتا ہے۔ جو خود کہیں نہیں جا رہا، اسے کسی کا چلنا کھٹکتا ہے۔ وہ تمہاری راہ میں پتھر اس لیے نہیں رکھتا کہ تم غلط ہو، بلکہ اس لیے رکھتا ہے کہ تم چل رہے ہو۔ تمہاری لگن اس کے ٹھہرے ہوئے وجود کو آئینہ دکھاتی ہے، اور آئینے سے لوگ ناراض ہی ہوتے ہیں۔ اس لیے جب راستے میں رکاوٹیں آئیں تو ہر رکاوٹ کو اپنی ناکامی مت سمجھنا۔ کبھی کبھی وہ اس بات کی گواہی ہوتی ہے کہ تم ایسی سمت میں ہو جہاں فارغ لوگ پہنچ ہی نہیں سکتے۔ منزل ان کو ملتی ہے جو چیونٹی کی طرح رکاوٹ کے گرد راستہ بنانا جانتے ہیں، اور ہر بار رکنے کے بجائے ایک بار اور چل پڑتے ہیں۔ #trending #viral #deepquotes #unfreezemyacount #arsluwrites
My daily commute bag is lightweight and spacious !✨☁️🤎#shoulderbag #workbag #crossbodybag #spotlightfinds #tiktokshopjumpstartsale
Pangor (swalalala)-Djaksparo #pourtoi#onlymusic#rapfr#pangor
#cinematicnature #ambientmusic
*_🏏 16 سال بعد، اکتوبر کا مہینہ، وہی سنسنی خیز مقابلہ اور ایک وکٹ سے جیت! 🇵🇰🔥_* سال 2010 تھا، اکتوبر کا مہینہ تھا، جب عبدالرزاق نے جنوبی افریقہ کے خلاف 72 گیندوں پر ناقابلِ شکست 109 رنز کی یادگار اننگز کھیلی اور پاکستان کو ایک وکٹ سے تاریخی فتح دلائی۔ اس وقت شعیب اختر نے دوسرے اینڈ پر ان کا ساتھ دیا تھا۔ 💚 آج 16 سال بعد، اکتوبر ہی کے مہینے میں، ایک بار پھر پاکستان کا سنسنی خیز مقابلہ، اس بار حریف انگلینڈ تھا اور ہیرو تھے شاداب خان! 🇵🇰 شاداب خان نے 96 گیندوں پر ناقابلِ شکست 113 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ حارث رؤف نے دوسرے اینڈ پر ان کا ساتھ دیا۔ پاکستان نے ایک بار پھر ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ 💥 عبدالرزاق: 109 ناٹ آؤٹ، 72 گیندیں، 10 چھکے 💥 شاداب خان: 113 ناٹ آؤٹ، 96 گیندیں، 5 چھکے آپ کے نزدیک پاکستان کے لیے کون سی اننگز زیادہ یادگار تھی؟ 🇵🇰❤️#mirzaedits1 #pakistancricket #shadabkhan
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy