@matloob.hassan23: 💔 دعاؤں کی خصوصی اپیل 🤲 ہمارے نہایت عزیز، محترم اور شفیق رہنما حضرت مولانا مفتی محمد سفیان معاویہ صاحب، امیر جمعیت علماء اسلام ضلع قصور، گزشتہ چند روز سے علیل ہیں اور اس وقت ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ تمام احباب، کارکنان اور محبین سے پُرزور اپیل ہے کہ حضرت کی صحتِ کاملہ، عاجلانہ شفایابی اور عافیت کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں۔ ❤️ یا اللہ! ہمارے بزرگ کو صحت و تندرستی عطا فرما، ہر تکلیف دور فرما اور جلد مکمل صحت نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲 تمام احباب کمنٹ میں آمین ضرور لکھیں۔ منجانب: حافظ مطلوب الحسن ہمایوں صاحب امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل پتوکی