بہاولپور سٹی میں ایک علاقہ ایسا ہے جہاں تین کیمروں کے پوائنٹ ہیں ایک ملتانی دروازہ مچھی بازار ختم ہوتے ہی ایک مچھی چوک بازار مچھی بازار شروع ہوتے ہی ایک سینٹر میں ہے ورکر سے اعلی گلا یہ 10 محرم کے جو جلوس ہوتے ہیں یکم محرم سے 10 محرم تک اس کے لیے لگائے گئے تھے لیکن یہ اوپن ہو چکے ہیں اب کوئی دہی لینے اتا ہے کوئی گوشت لینے اتا ہے کوئی سبزی لینے اتا ہے کوئی نماز پڑھنے اتا ہے اور یہ چالان کر دیتے ہیں بے شک یہ وارننگ جاری کر رہے ہیں لیکن انے والے دنوں میں یہ چالان کی صورت اختیار کر جائیں گے جو انتہائی لوگ پریشان ہیں انتہائی نمازی پریشان ہے سبزی لینے والے پریشان ہیں دہی لینے والے پریشان ہیں اور دودھ کے لیے انے والے لواب اپ و اختیار کو چاہیے کہ کم از کم عوام کو سہولت تو دینا کوئی دہی لینے ا رہا ہے اس کا چالان ہو رہا ہے کوئی نماز پڑھنے ا رہا ہے اس کا چالان ہو رہا ہے یہ محلے کا کیمرہ ہے برائے مہربانی ورڈ کے ساتھ ایک کیمرے کو گلی کے کیمرے کو ختم کیا جائے محرم کے لیے لگایا تھا محرم میں یہ ان کرتے ہیں گ پریشان ہیں انتہائی پریشانی کا عالم ہے کوئی اس کو سننے والا نہیں ہے ڈی پی او کو چاہیے
2026-10-25 17:04:36
5
I'm broken 💔 :
good achi BAAT hai
2026-10-25 18:35:14
2
༺♥【𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷】♥༻ :
sir grass rout level pay pahly ground reality ka baghour jaiza lain authority tak ye baat pohanchana aap ka Kam hai rules ma thora narmi karain halat asay hain log aik waqat ke roti ko parashan hain air ap logon nay qanoon musalat karna shoro kar diye hain ghareb awam pay tars khain
hath hola rakhain please
2026-10-25 15:05:45
1
Mian latif-ur-Rehman :
@عبدالواحد بہاولپور:یہ جو موٹر سائیکل سے چاند گاڑی رکشہ اور لوڈر رکشہ بنے ہیں ان کا بھی کوئی حل نکالے سب سے زیادہ ایکسیڈنٹ کی وجہ یہی بنتے ہیں
2026-10-26 05:31:49
1
Fazal Malik :
Thank you very much Respected Dr sb
2026-10-25 17:41:56
1
Zeeshan ansari :
rakshy ka kiun chlan krty Hain with out halment ka
2026-10-26 10:58:47
0
ishaq12355678 :
sr hamari Jan chorao fake plate
2026-10-25 15:53:50
1
Tariq Islam :
ya khali chalan nhy baky kanoon ki pabandi ki traning ha
2026-10-25 22:18:32
0
imrannaqvi095 :
کیا الیکٹرک سکوٹی کی نمبر پلیٹ لگوانا لازمی ہے ؟
2026-10-27 08:42:04
1
Shurta 🚓 :
اچھی بات ہے اتنی سختی ہونی چاہیے لیکن کیا گورنمنٹ کو صرف یہی نظر اتا ہے انہیں یہ کیوں نہیں نظر اتا گیس اتنی مہنگی لوگ دے رہے ہیں مہنگائی اتنی ہو رہی ہے اس پہ کنٹرول کرنے کے لیے فورسز کام کیوں نہیں کر رہے یا جو صاف طریقہ کھانے کا ہے اس پہ ہی سختی ہوتی ہے
2026-10-26 10:09:11
0
kashif bhatti 7400 :
ghir ki galiyo ky chok per bi Laga du chalana walay
2026-10-26 06:07:42
0
Shahzad Ali Bhutta :
Main ny to bhar dia 2K ka Kal hi aaia
2026-10-25 20:35:18
0
ch Adnan jutt :
mashaAllah
2026-10-25 16:49:31
1
ishaq12355678 :
oregnal my scooter
2026-10-25 15:54:16
0
عبدالواحد بہاولپور :
یہ جو موٹر سائیکل سے چاند گاڑی رکشہ اور لوڈر رکشہ بنے ہیں ان کا بھی کوئی حل نکالے سب سے زیادہ ایکسیڈنٹ کی وجہ یہی بنتے ہیں
2026-10-25 16:32:20
0
Dilshad Abbasi5050 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 08:22:54
0
Imran Sarwar :
❤️❤️❤️
2026-10-27 17:45:13
0
Iqbal 78600 :
💔💔💔
2026-10-28 07:01:16
0
03014791750 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 01:42:22
0
03014791750 :
🌹🌹🌹
2026-10-28 01:42:19
0
Zahid Hussain :
🥰🥰🥰
2026-10-28 07:17:10
0
Malik mairaj 786786 :
🥰🥰🥰
2026-10-27 15:48:36
0
👑سردار عارف خان بلوچ🔥 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-25 14:54:21
0
To see more videos from user @draamirnazirbwp, please go to the Tikwm
homepage.