@sad.soul644: ہمیشہ اپنا ہر دکھ اللہ سے بیان کریں کیونکہ اللہ ہی وہ واحد ہستی ہے جو آپ کے راز محفوظ رکھتی ۔ ہر دکھ کا مداوا کرتی ۔ انسانوں کو کبھی بھی اپنی دکھتی رگ کا پتہ بھی نہ لگنے دیں کیونکہ انسان کو جب ضرورت پڑی آپ کی اسی دکھتی رگ کا دبائیں گے ۔#trending #viral #viralvideo #islamicvideo #foryou