@zkmughal547: جوانی محنت کی نذر، خواب ذمہ داریوں کے اسیر، اور ہنر روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہے۔ صبح سویرے گھر سے نکلتے ہیں تو صرف پیسہ کمانے نہیں، اپنے خوابوں کو زندہ رکھنے نکلتے ہیں۔ فرق بس اتنا ہے کہ کچھ کو باپ کی دولت ورثے میں ملتی ہے، اور کچھ کو اپنا مستقبل بنانے کے لیے جوانی قربان کرنا پڑتی ہے