yeh wo log hy Jo roz mout ko hara k ghar wapis aty hy [Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-29 04:38:27
392
Ayeshajutti621 :
Ak Help Krdyn Please 🥺
2026-11-05 22:32:13
0
kashaf.gul18 :
اتنی اسپیڈ ۔۔۔؟؟🙄
ابھی گورنمنٹ کا خیال نہیں ہے ورنہ سمندر میں بھی اوور اسپیڈ پہ چالان کاٹنا شروع کر دینگے 😅😅😅
2026-11-04 13:06:48
50
Deep girl 🥀 :
es me kiya hy
2026-11-05 03:15:47
14
👑 Baloch 👑 :
bhai mujhye kaam chahye please 🥺🙏
2026-11-05 15:49:12
0
SILENT SOUL :
@SILENT SOUL:🌺:وقت کی سب سے بڑی تکلیف اور المیہ یہی ہے کہ تجربہ انسان کو اُس وقت ملتا ہے جب وہ اپنا وقت گنوا چکا ہوتا ہے۔
جب نقصان ہو جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں يا موقع ہاتھ سے نکل جاتا ہے، تب عقل آتی ہے کہ
کاش اس وقت یہ فیصلہ یوں نہ کیا ہوتا۔
کاش کسی پر اتنا اندھا بھروسا نہ کیا ہوتا۔
کاش وقت کی قدر کر لی ہوتی۔
لیکن اس کا ایک دوسرا پہلو بھی ہے "جو وقت گزر گیا، وہ سبق دے گیا... اور جو سبق مل گیا وہ آئندہ کے وقت کو سنوارنے کے کام آئے گا۔"
اگر آپ اس وقت کسی ندامت یا افسوس کے احساس سے گزر رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ جو ہوا اسے بدلا نہیں جا سکتا، لیکن جو سبق ملا ہے وہ آپ کو آگے کسی بڑے نقصان سے بچانے کے لیے کافی ہے... 🖤
2026-11-04 09:25:12
20
Ally_Balo€h85 :
MashAllAh Baloch brothers kia bat hai apki zbardast
2026-11-04 23:27:52
1
جاہل ہوں یار :
Bhai sumndar may rastay ka kesay pata chalta hay k ap right jaa rahay ho ya wrong