@atif_diary: Repost...᭡ یہ بات سب کے لیے نہیں، بلکہ اُن کے لیے ہے جو خود کو دین دار سمجھتے ہیں۔ جس رب کے سامنے ہم سورۂ فاتحہ اتنی جلدی پڑھتے ہیں، اگر کسی انسان سے اسی رفتار میں بات کریں تو وہ بھی نہ سمجھے۔ ذرا سوچیے، ہم بادشاہوں کے بادشاہ سے کس انداز میں مخاطب ہوتے ہیں؟ نماز صرف فرض ادا کرنا نہیں، اپنے رب کی عظمت کو محسوس کرنے کا نام بھی ہے۔ الفاظ زبان سے نہیں، دل کی حضوری کے ساتھ ادا کیجیے، کیونکہ عبادت میں اصل خوبصورتی جلدی میں نہیں، اخلاص اور خشوع میں ہے۔ #namaz #knowledge #islamic_video #fypシ゚viral #atif_diary