@ss122208: 🫀 میرا دل چاہتا ہے کے تم لوٹ آؤ اور کندھوں سے تھام کر پوچھو کے تم نے سوچ بھی کیسے لیا کہ سب ختم ہو گیا میرا دل چاہتا ہے کے تم غصے بھری نگاہوں سے مجھے دیکھو اور کہو تم نے سوچ بھی کیسے لیا کے کبھ ہم ایک دوسرے کے بغیر رہیں گے اور کہو کے میں کبھی تمہیں خود سے الگ نہیں کر کر سکتا تم میری محبت نہیں عشق ہو اور پھر میں سارے گلے شکوے بُھول کر ہر تکلیف بھول کر اپنی عزتِ نفس کو سو بار تم پر وار کر تمہارا ہاتھ تھام کر تکلیف بھول کر س شدت سے روؤں کے میری آنکھوں کے آنسو تمہاری آنکھوں سے بہنے لگیں کر میں یہ سوچتی ہوں اور ہنس پڑھتی ہوں اور اُس کے بعد ا ہوں اور اُس کے بعد اپنے ہی کندھے پر سر رکھ کر رو پڑتی ہوں جانتی ہوں یہ ممکن نہیں کبھی پھر بھی ہر رات خود کو آس لگاتی ہوں پھر یہ سوچ کر دل چیخ اُٹھتا ہے کے جانے والے بھی بھلا کبھی لوٹ کر آئے ہیں