@jhedaedits: یار عمران خان جیسے ادمی کو ان لوگوں نے جیل میں ڈال رکھا ہے جس سے بڑا پاکستانی تو شاید ہوا ہی کوئی نہیں ہے اپ اس کو جناح سے کپیئر کر سکتے ہیں جس نے پاکستان بنایا تھا اس سے بڑا پاکستانی تو کوئی ایا ہی نہیں ہے عمران خان نے ورلڈ کپ جیت کے پتہ ہے کیا بولا تھا اپ کو پتہ ہے اس نے کیا بولا تھا وہ جب او ڈی ایم میں تھا جب اس جب وہ ٹرافی لفٹ کر رہا تھا جب اس کو ٹرافی ملی تھی تو اس نے پتہ کیا کہا تھا اپ کو اس نے کہا تھا یہ تو اب میں نے حاصل کر لی اب میری پتہ ہے اخری خواہش کیا ہے میری خواہش یہ ہے کہ میں نے کینسر ہاسپٹل بنانا ہے اور اس نے تین کینسر کے ہاسپٹل پاکستان میں بنا کر دکھائے یہ ہے عمران احمد خان نیازی #imrankhan #ReleaseImranKhan #jhedaedits #growaccount #foryoupage