@dr.javeria44: . ڈاکٹر صاحب خود نیند میں ہیں، مریضوں کو کیا ہوش میں لائیں گے! 😂🤣 انتظار میں ہیں اور ڈاکٹر صاحب خوابوں کے علاج میں مصروف ہیں! 😴😂 ڈاکٹر صاحب کی ڈیوٹی ختم، اب خوابوں کا کلینک کھلا ہے! ڈاکٹر صاحب سو رہے ہیں، براہِ کرم خواب میں اپائنٹمنٹ لیں! 😂😂 سر