@hussan_parsat8: "اگر اس دنیا میں منشیات کی بھاری مقدار سے زیادہ خطرناک کوئی اور چیز ہے تو وہ بلاشبہ حد سے زیادہ بڑھا ہوا ذہنی شعور اور چیزوں کا فہم اور ادراک ہے - آپ ہر چیز کو سمجھنے کی کوشش سے اپنی زندگی کا آغاز کرتے ہیں اور جو ساری زندگی میں آپ کو سمجھ آ گیا ہوتا ہے ،اس کے ساتھ زندہ رہنے کی کوشش کرتے ہوئے، ایک دن تنگ آکر اپنا خاتمہ کر لیتے ہیں۔" پیراگوئین ناول نگار فرینز کافکا مترجم: Musa Pasha #foryou #nature #aesthetics #pasthopoetry🖤 #waqaryousafzai