کتنئ خوش قسمت ترین تھے وہ اصحاب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم، جن کو آپ کا دیدار نصیب ھوا۔کاش کہ ہم بھی اس در کے جاروب کش ھوتے۔
2026-10-26 18:52:20
15
Samiullah Khan :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَم ❤️❤️❤️
2026-10-26 08:51:21
17
نجف ریحان🖤 :
سبحان اللّٰہ 🌹
2026-11-14 14:34:59
1
Håshím khâñ :
رابخ میں نے کام کیا ہے اللّہ بہت ہی مشکل جگہ گرمی اور پیاس کی شدت بہت ہوتی ہے اس جگہ
پتہ نہیں ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کیسے برداشت کی ہوگی میں قربان اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر😭😭😭🤕🤕🤒🤒🤒😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-26 11:40:57
15
SARDAR SOHAIL AHMED :
بیشک ہمارے پیارے نبی آخری نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ و سلم ہیں
2026-10-26 07:44:20
9
Irshad Maher :
صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہ واہلبیتہ وصحبہ وبارک وسلم