@urdusadpoetry517: مجھے وہ بورنگ مسلم لائف چاہیے جس میں عشاء پڑھ کر سو جانا، دنیا کے جاگنے سے پہلے فجر پڑھ لینا، اور خاموشی میں قرآن پاک پڑھنا۔ حلال کھانا، ذکر کرتے ہوئے سیر کرنا، سنت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا۔ ایسے چھوٹے لوگوں کا سرکل جو واقعی اللہ کی یاد دلاتے ہوں۔ کم پوسٹنگ، کم صفائیاں دینا، ہر کسی کے لیے ہمیشہ دستیاب نہ رہنا۔ زیادہ تنہائی، زیادہ دعا، اور زیادہ سکون۔ اگر کسی کو تمہاری زندگی بورنگ لگتی ہے تو ٹھیک ہے، تم اپنی زندگی کے انٹرٹینمنٹ کے لیے نہیں بنے ہو۔ کبھی کبھی سب سے خوبصورت زندگی بس اتنی سی ہوتی ہے، اللہ کے قریب رہنا اور دنیا کے شور سے دور رہنا۔ #creatorsearchinsights #fyp #viral #unfreezemyaccount #viwsproblem😭