@siyah__bakhtt__: میں زندگی ضائع نہیں کرنا چاہتا، مگر سمجھ نہیں آتا کہ اسے جینا کیسے ہے۔ دن گزرتے جا رہے ہیں، سال بدلتے جا رہے ہیں، عمر بڑھتی جارہی ہے، اور میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں کبھی اپنے خوابوں کے ساتھ کھڑا تھا۔ دل میں کتنی ہی خواہشیں ہیں، آنکھوں میں کتنے ہی خواب، مگر نہ جانے کیوں زندگی جینے کی کوشش میں ہی زندگی گزرتی جارہی ہے۔ #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab