@deep_words_6o4: جو انسان اندر ہی اندر ٹوٹ رہا ہو،* *اسے کھانے کا ذائقہ کہاں محسوس ہوتا ہے،* *اندر کا شور اتنا زیادہ ہے،* *کہ باہر کی کوئی آواز سنائی نہیں دیتی،* *جس کے اندر جنگ چل رہی ہو،* *اسے باہر کی دنیا کی بھوک کیسے لگے،* *وہ ہنستا ہے سب کے سامنے،* *مگر اندر سے خود کو ختم کر رہا ہوتا ہے،* *ایسے انسان کو روٹی نہیں،* *محبت کی ضرورت ہوتی ہے،* *ایسے انسان کو کھانا نہیں،* *سکون کی ضرورت ہوتی ہے،* *کاش ہم سمجھ سکیں کہ ہر بھوکا پیٹ کا بھوکا نہیں ہوتا،* *کچھ لوگ اندر کے زخموں سے بھوکے ہوتے ہیں۔* *اس مفہوم کی پیاری حدیث مبارکہ:* *رسول اللہ ﷺ دعا کیا کرتے تھے:* *"اے اللہ! میں غم اور پریشانی، عاجزی اور سستی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔"* *[صحیح بخاری: 6369]* *یعنی اندر ہی اندر خود کو کھانا، غم اور پریشانی ہے، اور اس سے نکلنے کا حل اللہ کے ذکر اور اس کی پناہ میں ہے۔* #mominaع #unfreezemyaccount #viewsproblem #viralmyvideoplztiktok #foryoupage❤️❤️