@sassy_toxic_era: ضروری تو نہیں بچھڑنے کی شرط بے وفائی ہو، منافقت ہو، دھوکہ بازی ہو کبھی کچھ رشتے جان سے بڑھ کر عزیز ہوتے ہیں مگر وقت کی مصلحت اسی میں ہوتی ہے انکی بہتری کیلئے ان سے دور چلا جانا اچھا ہوتا ہے۔ یہاں میں مانتی ہوں وہ وقت بہت مشکل ہوتا ہے مگر خدا کی رضا میں راضی رہنا ہی عبادت ہے ہوسکتا ہے وہ خدا ہمیں آزما رہا ہو اور پھر اس آزمائش کے بعد وہ ہمیں پھر سے ملا دے اور ایک دوسرے کے حق میں بہت بہتر کر دے #hayanoor #fypシ #goviral #urdupoetry #growmyaccount