@kuchnai80: مولنا شیرانی صاحب اور عمران خان کے درمیان جب ملاقات ہوا تو شیرانی صاحب نے کہا کہ آپکا موقف درست ہے لیکن پاکستان جیسے ملک کے لئے موضوع نہیں کیونکہ یہاں سیاستدانوں سے لیکر عوام تک سب کرایے کے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں تو ایسے قوم کیسے آزاد ہونگے جب خود آزادی نہیں چاہتا انکو کرایے کے ضرورت ہے آزادی کے نہیں #trending #maulanasherani #humanity #truth #vir
great molana sahib love from Lahore Punjab Pakistan ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-26 01:50:07
0
Masood :
great moulana
2026-10-26 09:46:14
4
Usman kakar :
مولانا صاحب نے عمران خان کو کئی بار کہا تھا کہ آپ اپنی حقیقی آزادی والے موقف سے ہٹ جائے کیونکہ پاکستانی قوم فلحال آزادی کی محتمل نہیں ہوسکتی مگر عمران خان صاحب ڈٹے رہے کیونکہ عمران خان صاحب کو ہم ہمیشہ سنتے آرہے ہیں کہ مجھے جب کہا گیا آپ کرکٹر نہیں بن سکتے تو میں نے بن کرکے دکھایا پھر کہا گیا آپ ورلڈکپ نہیں جیت سکتے اور میں نے زخمی ہونے کے باوجود جیت کر کے دکھایا پھر جب میں نے پاکستان کے 40 سینئیر ترین ڈاکٹروں کی برطا نیہ میں اجلاس بلائی شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال پر گفت و شنید کے لیے تو سوائے ایک ڈاکٹر کے کہ انہوں نے کہا کہ یہ ہو سکتا ہے لیکن پاکستان جیسی ترقی پذیر ملک میں مشکل ہے اور باقی 39 ڈاکٹر تو مجھ پر ہنس رہے تھے اور پھر میں نے کر کے دکھایا پھر جب میں نے پارٹی کی بنیاد رکھی تو سب مجھ پر تنقيد کرتے ہوئے تانگہ والی پارٹی تک کہہ گئے لیکن میں نے 26 سال کی طویل مدت بعد وزیر اعظم بن کرکے دکھایا اور یہ پاکستان کی بڑی پارٹیوں میں سے واحد پارٹی تھی جس کو اتنی طویل مدت کے بعد اقتدار مل گئی جس طرح بھٹو پارٹی کی بنیاد رکھنے کے صرف چار سال بعد پورے پاکستان پر پہلا سیئول امر بن کر بلا شرکت غیرے حکومت کرنے لگا جبکہ جناب میاں صاحب کی طوطی تو الگ ہی انداز سے پنڈی میں پرے مار رہی تھی بغیر کسی جماعت کے ہوتے ہوئے الیکشن لڑا اور پنجاب جیسی بڑے صوبے کے وزیر اعلیٰ بن گئے ویسے 70 کی دہائی سے میاں صاحب کے سرپر رحمت والے بادل جنرل ضیاء الحق اور جنرل گیلانی کی صورت میں منڈلا چکے تھے چلو میں اپنے قلم کی نوکداری کو سمیٹتے ہوئے اخر میں یہ عرض کر ونگا کہ عمران خان اس قوم کو حقیقی طور پر آزاد کر کے رہیں گا
2026-10-25 21:09:51
3
Sanzarkhail :
[Red heart]
2026-10-25 21:34:08
0
وائٹ وائٹ بٹ :
اللہ کی رحمت ہو پشتونوں پر اور پشتونوں کی سرزمین پر جب بھی وطن عزیز نے پکارا ہے پشتون دوڑا چلا ایا ہے پشتونوں نے ہمیشہ اس سرزمین کے لیے قربانیاں دی ہیں جتنا خون پشتون ماں ہونے دیا ہے اس ملک کے لیے اپنے بچوں کا کسی نے نہیں دیا اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ بلوچ بھی ظلم کا شکار ہیں پشتونوں پر اللہ کی رحمت ہو امین عمران خان زندہ باد شوکت خانم زندہ باد عمران خان زندہ باد
2026-10-25 18:24:48
4
Wakeelkhan Khanafridi :
2026-10-25 21:10:02
4
Muhammad Khan :
Golden words
2026-10-26 04:13:39
1
sherzamin :
اللہ کرے سمجدارکو سمج آیے تو سب ٹیک ہو جائے گا انشاءاللہ
2026-10-26 18:02:44
0
comments Khan :
Mash Allah 🥰 to be speak Ture Weldon ( IK ) proud to be Pakistani 🥰👍
2026-10-25 20:55:10
1
Hasaan Khan :
2026-10-26 18:08:15
0
Amir Shahzad :
zindabad maulana sherani sb❤️❤️❤️.
aap he is kom ka asal asasa hai
2026-10-26 17:02:41
0
ghulam jelani :
Tek hi
2026-10-26 17:25:48
0
fuRqan :
2026-10-26 16:08:06
0
Syed Saqib Hussain :
2026-10-26 09:17:02
0
🥀u.a.e.rak🥀 :
میرے خیال میں مولانا صاحب سیاست کوئی آپ سے سیکھے۔
2026-10-25 16:53:26
2
حبیب الر حمن :
2026-10-26 15:40:24
0
rufaidaakbar :
lekin qaum ko qaum banne bhi nhi dia ja raha
2026-10-26 06:02:59
0
Zeeshan Jahangir :
💯
2026-10-26 03:19:47
0
salimsha :
2026-10-26 13:30:40
0
qaisrani king 8080 :
2026-10-26 08:41:51
0
صفوان :
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
2026-10-26 04:41:28
1
Engr Asif :
exactly!
2026-10-26 03:45:29
0
salimsha :
2026-10-26 13:30:40
0
To see more videos from user @kuchnai80, please go to the Tikwm
homepage.