@muhammadijazansari: گوگڑاں شہر کے بنے والا چوک میں ایک اوورسیز پاکستانی کی جانب سے اپنے والدِ محترم کے نام سے یاسین ویلفیئر کیئر ہسپتال قائم کر دیا گیا، جہاں مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات اور ادویات فراہم کی جائیں گی۔ ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات سمیت اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ Muhammad Ijaz Ansari AGN NEWS LODHRAN