@aliabadi6080: میرے بغیر زندگی گزار تو لو گے تم... مگر کچھ راتیں تمہارا سکون چھین لیں گی کچھ خاموشیاں میرے نام کی گواہی دیں گی اور ایک دن تم بھیڑ میں کھڑے ہو کر اُس شخص کو ڈھونڈو گے... جسے تم نے کبھی خود اپنی زندگی سے نکال دیا تھا#caption #caption #caption