@zaat.e.haqq: میاں مجنوں ایک گلی کے کتے کے پیر چومنے لگا پاس سے کوئی گزرا تو اس نے پوچھا کہ تم یہ کتے کے پاؤں کیوں چوم رہے ہو تو مجنوں نے کہا کہ یہ کتا لیلیٰ کی گلی کا ہے عاشق ہی معشوق کا مقام ہے یہ بات ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتی #گلستانِ_معرفت 💗 #پاکیزہ 🌸 🌸 🌸 #فناء_سے_بقاء_کا_راز 🌸 #creatorsearchinsights #alixmiamiswimsuit