@faqakash: kaunsa farz maine nibhaya nahi mai bhi barso se apne ghar aya nahi mai bhi shahzada hun apne maa baap ka mere sar pe bhi walid ka saya nahi. - Faqakash #faqakash #lyrics #voice #urdupoetry #singing
میری اور میرے مرحوم پردیسی شوہر کی پندرہ سالہ رفاقت جو پردیس کھا گیا کا نچوڑ ہے۔اگر میں نے سہا تو وہ بھی سہتے سہتے دنیا سے چلے گئے۔😭
2026-10-25 18:21:19
32
Zoni Malik :
kia bat he
2026-10-25 21:23:56
0
Muhammad Rehan :
Kamal Awaz bhaiiii
2026-10-25 21:10:10
0
MRT :
جنت کی لالچ میں جہنم کا سفر کررہا ہوں 😔😔😔
2026-10-25 18:40:36
13
Sana Rajput :
ye time mny b guzara .jaan lty hn bhai apky alfaaz .or ab shohr k sath hn lkn wo aziyt nhi bhulti .Allah tera shkr .
2026-10-25 17:29:40
13
haمza prince🇵🇰✈️ 🇦🇪 :
kmaaal ky lafaz right
2026-10-25 19:33:45
5
P45h4 6r3w41😇 :
agr main Mard na hota to cheekh cheekh k rota paani to aya ankho main mgr nikalne nahi diya
2026-10-25 21:28:13
2
Fahad Ibupoto.916⛎ :
محبت جب دل کے دروازے پر دستک دیتی ہے، تو وہ اکیلی نہیں آتی۔ وہ اپنے ساتھ بے پناہ خوشیاں خواب اور ایک انوکھا سرور تو لاتی ہی ہے، مگر ساتھ ہی ایک نامعلوم سا خوف بھی دل کے کسی کونے میں لا کر بٹھا دیتی ہے۔ یہ خوف کسی دشمن کا نہیں ہوتا، یہ تو اس شدت پسندیدگی کا سایہ ہوتا ہے جو انسان کو اندر سے بالکل نہتا اور حساس کر دیتا ہے۔ جب ہم کسی کو اپنی کائنات کا مرکز و محور بنا لیتے ہیں تو ہماری دنیا کا ہر راستہ ہر سوچ اور ہر مسکراہٹ اسی ایک شخص کے گرد گھومنے لگتی ہے۔ ایسے میں یہ وہم یہ وسوسہ کہ کیا میں بھی اس کے لیے اتنا ہی اہم ہوں؟ ایک فطری رد عمل بن جاتا ہے۔ انسان چاہتا ہے کہ محبوب کی نظر کرم اس کی توجہ کا رخ اور اس
کے دل کی دھڑکن صرف اور صرف اسی کے نام سے منسوب رہے۔ جہاں جاگتا ہے، وہاں یہ خوف بھی Possessiveness ) یہ احساس ملکیت سر اٹھاتا ہے کہ کہیں کوئی دوسرا اس جگہ کو نہ چھین لے جو ہم نے بڑی حسرتوں سے سجائی ہوتی ہے۔ مگر سچی محبت کا حسن اسی آزمائش میں ہے۔ یہ خوف دراصل اس بات کی گواہی ہے کہ آپ کا دل زندہ ہے اور وہ اپنے سب سے قیمتی اثاثے کو کھونے سے ڈرتا ہے۔ لیکن اگر اس خوف کو حد سے بڑھنے دیا جائے، تو یہ اس خوبصورت رشتے کو دیمک کی طرح چاٹنے لگتا ہے۔ محبت نام ہے یقین کا ایک ایسے ان دیکھے بندھن پر بھروسے کا جہاں فاصلے اور متبادل بھی اہمیت کھو دیتے ہیں۔ خوف کے اس سائے سے نکلنے کا واحد راستہ یہی ہے کہ ہم محبوب کی آنکھوں میں اپنے لیے موجود اس خاص چمک پر یقین کرنا سیکھیں، کیونکہ محبت میں سب سے بڑی جیت خود پر اور اپنے ریشم جیسی نازک رشتے پر مکمل اعتبار کرنا ہے۔
2026-10-25 18:08:19
3
Mashal Rubbani :
Bewa aurty to ro ro k pagal ho rhi ho gi. 🥺
2026-10-25 20:40:13
2
zohamohsin :
Too Good
2026-10-25 21:05:40
0
Seap Saloon1 :
no words kmalllllllll
2026-10-25 18:47:33
5
🦅Mal i k🍷 :
Bhai qasam se feel hua main pardesi to nhi 😭😭😭🥺😭
2026-10-25 19:02:40
2
anjamsiddiquie :
I m 35 year old & first time I coment in TikTok history slute for you bro I m in soudia I totally understand your words 😌
2026-10-25 21:07:30
1
Shah G :
کیا آواز ہے ماشاءاللہ
2026-10-25 22:59:07
0
علی :
بہت خوب کمال کر دیا
2026-10-25 23:08:20
0
Saif Fareed Qureshi :
kia baat h Bhai ❤️
2026-10-25 19:45:18
2
Gill Sab :
Bohat khob bohot acha salamat raho
2026-10-25 19:20:09
1
Azad ❤️ :
12 sal ka dard nichod ke rakh diya bhai aapne🥲🥲
2026-10-25 17:19:01
1
Mahiee🩹❤ :
lekn mard ko phr b beware kehty hn... ary perhais b to wo apni khusi su ni rehta
2026-10-25 22:13:35
0
AAirf Sayyid124 :
ok
2026-10-25 22:39:38
0
Muhammad Tahseen :
kamall👌🏻🙏🔥🔥
2026-10-25 22:23:23
0
Saqi :
😢😢😢😢 Khana b acha nh lg rha sun k
2026-10-25 22:21:17
0
❣️سید فہیم عباس شاہ بُخاری ❣️ :
Allah pak pardesi Bhaion ko apny hifzo aman main rakhy Ameen 🥹
2026-10-25 23:17:34
0
To see more videos from user @faqakash, please go to the Tikwm
homepage.