@amjadali5134: 🕌 جامعہ مسجد کس گودا کی دوبارہ تعمیر کے لیے اپیل جامعہ مسجد کس گودا کی پرانی عمارت کو شہید کر دیا گیا ہے، اور اب ان شاء اللہ اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔ 🤲 اللہ تعالیٰ اس مسجد کی دوبارہ تعمیر کرنے والوں کو ہمت، استقامت اور توفیق عطا فرمائے، اور تمام مسلمانوں کو اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️ تمام اہلِ اسلام سے گزارش ہے کہ اس کارِ خیر میں اپنی استطاعت کے مطابق مالی تعاون فرمائیں۔ آپ کا دیا ہوا تھوڑا سا تعاون بھی اللہ کے ہاں بہت بڑی نیکی بن سکتا ہے۔ مسجد کی تعمیر میں حصہ لینا صدقۂ جاریہ کا ذریعہ ہے، جس کا اجر اللہ تعالیٰ چاہے تو مرنے کے بعد بھی جاری رکھے۔ آئیے! مل کر اللہ کے اس گھر کو دوبارہ آباد کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲 مسجد کی تعمیر میں حصہ لیجیے، اپنے لیے صدقۂ جاریہ کا ذریعہ بنائیے۔ 🕌❤️ #Explorewithamjad