@zarwa929: وقت انسان کا سب سے بڑا استاد ہے، کیونکہ یہ الفاظ کے پیچھے چھپی حقیقت اور مسکراہٹوں کے پیچھے موجود نیت کو ظاہر کر دیتا ہے۔ ہم نے تجربات سے سیکھا کہ ہر قریب رہنے والا مخلص نہیں ہوتا اور ہر میٹھی بات سچائی کی علامت نہیں ہوتی۔ اب ہمیں لوگوں کو سمجھنے کے لیے لمبی وضاحتوں کی ضرورت نہیں، کیونکہ ان کے رویّے خود ان کی حقیقت بیان کر دیتے ہیں۔ 🔥#creatorsearchinsights #luckicomplexcon #motivation #foryoupage #fyb