@darweash__71: وہ پھول لے کر آئیں گے... 🥀 وہ پھول لے کر آئیں گے... ہائے وہ ڈھونڈیں گے قبر میری... جس دن میں مر جاؤں گا... جس دن میری سانسیں رک جائیں گی... جس دن میرا دل تھم جائے گا... اس دن وہ آئیں گے... ہاتھ میں پھول لیے... آنکھوں میں آنسو لیے... وہ پوچھیں گے... یہ قبر کس کی ہے...؟ یہاں کون سویا ہے...؟ لوگ کہیں گے... یہ وہی ہے... جو تمہاری محبت میں مر گیا... جو تمہارے انتظار میں مر گیا... جو تمہیں پانے کی خواہش میں مر گیا... 😢 اور وہ... وہ پھول رکھ کر چلی جائیں گے... ایک لمبی آہ بھر کر چلی جائیں گے... پر اس سے کیا ہوگا...؟ جب میں تھا تب تو قدر نہ کی... جب میں گیا تو پھول دے رہی ہو...؟ اب ان پھولوں کا کیا کروں گا میں...؟ جب دل تھا تب تو نہ آئی... جب قبر رہ گئی تو کیا آئی...؟ 💔 یہی تو محبت ہے یار... جینے کے وقت نہیں ملتی... مرنے کے بعد سب ملتا ہے... 🖤#foryou #foryoupage #fyp #viralvideo #عمیر🥺❤️