@madeeha.rana6: #معلوم نہیں تم میرے لیے کیا ہو..؟ اللہ پاک عطا کردہ نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت یا پھر قبولیت کی گھڑی میں مانگی گئی دُعا کا حاصل یا پھر اس گنہگار زندگی میں کی ہوئی کسی نیکی کا صلہ لیکن جو بھی ہے تمہارے ہونے کا احساس ہی خوبصورت ہے اور تمہارے ہونے سے میری دنیا خوبصورت ہے #foryoupage #plzunfrezemyaccount #creatorsearchinsights