@shahzada.choudary: لوگوں کو سمجھنے کا ایک آسان طریقہ ہے۔ جو شخص اپنی کوئی خامی تسلیم ہی نہ کر سکے، اس سے محتاط رہنا۔ہم سب میں کمزوریاں ہیں۔عقلمند وہ نہیں جس میں خامی نہ ہو، عقلمند وہ ہے جو اپنی خامی دیکھ سکے، اسے مان سکے اور اسے بہتر کرنے کی کوشش کرے۔" اگر کبھی کسی نے تمہیں تکلیف دی تو بدلہ لینے کے پیچھے اپنی زندگی برباد مت کرنا۔ زندگی کا سب سے بڑا بدلہ یہ ہے کہ ایک دن تم اس مقام پر پہنچ جاؤ جہاں تمہیں بدلہ لینے کی خواہش ہی نہ رہے۔تم اتنے آگے نکل جاؤ کہ پیچھے مڑ کر دیکھنے کی ضرورت محسوس نہ ہو۔"۔۔💯🙇🏻♂️🖤 . #creatersearchingsight #trendingvideo #sadstory #sadvibes #tiktokviral