🦋بعض روایات میں بیان کیا گیا ہے کہ شبِ معراج میں رسول اللہ ﷺ نے دوسرے فرشتوں کو خوش دیکھا، لیکن حضرت مالک علیہ السلام کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں تھی۔
جب حضرت جبرائیل علیہ السلام سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ حضرت مالک علیہ السلام جہنم کے نگران ہیں اور وہ مسکراتے نہیں✨۔
2026-10-26 07:44:18
1773
پاگل لوگ 😭😭😭💔💔 :
اللہ ہمیں جہنم کی سختیوں سے بجائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے کتنی بھیانک ہوگی جہنم جس کا فرشتہ بھی نہیں مسکرایا اس ہستی کو دیکھ کر جس کے لیے ہر شے بنائی گئی اللہ رحم کرے ہم سب پر 😭😭😭😭
2026-10-26 10:57:39
634
یَآ اَیُّھَا الࣿمُزَّمِّل❤️ :
مطلب سمجھے تم لوگ؟؟؟ مطلب یہ کہ اللہ قہار بھی ہے۔ اس جھوٹی امید پر دنیا میں نہ رہو کہ کچھ نہیں بس مجھ پر رحم کیا جائے گا بخش دیا جاوں گا۔۔۔ ایسا فرشتہ جو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر بھی نہیں مسکرایا سوچیں ذرا کتنا سخت گیر ہوگا۔ اللہ بہت رحیم ہے بہت زیادہ لیکن سزا دینا اسے مشکل نہیں
2026-10-26 10:17:30
224
maleeha🍁🧕🍁 :
اللہم اجرنی من النار 🥹🤲
2026-10-26 04:27:35
653
Hakeem Khan :
❤مُحًّمَدصَلّیﷲُعَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ❤️
2026-10-26 06:21:37
489
Wasi Awan :
شبِ معراج کے حوالے سے بعض روایات میں بیان کیا جاتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب آسمانوں کی سیر کے دوران مختلف فرشتوں سے ملے تو انہوں نے خوش آمدید کہا، لیکن جب آپ ﷺ کی ملاقات فرشتے مالکؑ سے ہوئی تو وہ مسکرائے نہیں
2026-10-25 22:54:15
439
M Hamza Altaf :
رَبِّإِنِّي لِمَا أَنزَلْتَإِلَيَمِنْخَيْرٍ فَقِيرٌ
🌸صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🌸
2026-10-26 05:20:54
166
fabiyan :
[Pleading]🤍:رَبِّإِنِّي لِمَا أَنزَلْتَإِلَيَمِنْخَيْرٍ فَقِيرٌ
🌸صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🌸
2026-10-26 03:55:23
137
mujahidlal :
ya allah mujy olad dy dy 🥺
2026-10-27 09:55:18
43
Nayab khanzadi :
wajah bhi btaye ?
2026-10-25 22:48:47
26
NAVEED AHMAD 852 :
محمد صلى الله عليه واله وسلم❤️❤️❤️
2026-10-27 17:44:41
12
ᥫ᭡Urooj🦋 :
اللاھم اجرنی من النار 🥹
2026-10-26 13:06:07
15
࿐ཽ༵ 𝘴𝘬ꪗ... ꪖꪀᧁꫀꪶ ࿐ཽ༵ :
Hazrat Malik علیہ السلام
2026-10-25 16:36:09
38
zarleena :
itna biyanak hy janhnm..k farshty be muskurana bhol gye or hm wah wah...sub kuch bhol gye hy.
2026-10-26 09:31:04
19
Syco👀 :
Hazrat Malik (A.S)
2026-10-26 01:22:56
27
سید مرسلین همدانی :
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معراج پر تشریف لے گئے تو آپ نے ہر فرشتے کو مسکراتے ہوئے دیکھا، سوائے جہنم کے داروغہ حضرت مالک کے۔
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے عرض کیا کہ:
"یہ جہنم کے داروغہ مالک ہیں، یہ جب سے پیدا ہوئے ہیں آج تک کبھی نہیں مسکرائے، اگر یہ مسکراتے تو صرف آپ ﷺ کے لیے مسکراتے، لیکن ان میں مسکرانے کی صفت ہی نہیں رکھی گئی کیونکہ ان کے دل میں اللہ کا غضب اور جہنمیوں کے لیے عذاب کا خوف ہے۔"
2026-10-26 16:53:46
7
Faizan@ali :
kyu
2026-10-26 03:14:37
6
candy Queen 👑 :
ASTAGFIRULLAH 🥺
2026-10-26 10:48:53
5
Abdul Rahman :
aasa koi pada hi ni hua
2026-10-26 07:43:57
19
H :
Hazrat Ezraeel
2026-10-25 17:21:47
11
hijaab ki diwani😍❤️❤️❤️ :
Malik farishta
2026-10-26 03:38:48
11
مرزا حسنین علی دلانوالا 🤬 :
hazrT mikail
2026-10-25 20:18:23
6
عظام✨ :
Ni or ku
2026-10-25 20:33:08
6
(çâll _~`mê _âbîêê § ) :
Rizwan
2026-10-29 16:42:05
1
Hana :
maliq
2026-10-30 17:11:20
1
To see more videos from user @rotba82620, please go to the Tikwm
homepage.