@habibkhanofficial66: عمران خان ایسی خزانے کے ساتھ صحت کارڈ دی چلا رہا تھا لنگر خانے بھی چلا رہا تھا احساس کارڈ بھی چلا رہا تھا پٹرول پر سبسڈی بھی دے رہا تھا ڈیم بھی بنا رہا تھا قرضہ بھی اتار رہا تھا ڈرون حملے بھی نہیں ہونے دے رہا تھا بجلی بھی پوری دے رہا تھا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
قُلِ اللّٰهُمّمَالِكَالْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَمَن تَشَاءُوَتَنزِعُالْمُلْكَمِمّن تَشَاءُوَتُعِزّمَن تَشَاءُوَتُذِلّمَن تَشَاءُۖ بِيَدِكَالْخَيْرُۖ إِنّكَعَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
سورہ آل عمران - آیت 26
اے اللہ! اے بادشاہت کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہت دے اور جس سے چاہے بادشاہت چھین لے، اور جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے، تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
اب ہم سے لوگ پوچھتے ہیں کے عمران خان صاحب سے محبت کرنے کی ایک وجہ بتاؤ اب ان کو کیا بتائے کے ہماری ہر ایک سانس میں ہمارا لیڈر عمران خان بستا ہیں ❤️✌️❤️🔥
2026-10-26 06:03:03
3
Khan Bahadar :
2026-10-25 22:21:43
1
zubairBaloch :
اس کے لیے تو ہم اس سے محبت کرتے ہیں عمران خان سے عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد عمران خان کے لیے جان بھی حاضر ہے
2026-10-26 05:06:07
5
Shafi senior 3 :
king Imran Khan 🫵
2026-10-26 06:36:36
1
Ibrahim ali :
Imran Khan zindabad
2026-10-26 09:08:36
1
To see more videos from user @habibkhanofficial66, please go to the Tikwm
homepage.