@huzaifa.crictok: تاریخ نے آج پھر خود کو دہرا دیا۔2010 اور 2026، دو تصویریں، ایک ہی کہانی۔ 2010 کی وہ رات یاد ہے؟ عبدالرزاق آخری وکٹ پر، ساتھ شعیب اختر۔ سب سمجھے میچ گیا۔ پھر رزاق نے 72 گیندوں پر 109 رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر ہارا ہوا میچ جتوا دیا تھا۔ آج 16 سال بعد 2026 میں وہی تاریخ پھر دہرائی گئی۔ سب نے پھر ہار مان لی تھی لیکن پھر ایک شیر کھڑا ہوا شاداب خان۔ ساتھ دیا حارث رؤف نے، اور دونوں نے مل کر آخری وکٹ پر معجزہ کر دکھایا۔ کل رزاق تھا، آج شاداب ہے۔ یہ ہے پاکستان کرکٹ، جو کبھی ہار نہیں مانتی۔۔۔🔥🫵🏻❤️🫡#pakistancricketfans