@muhammadsiddique1100: ایاز لطیف پلیجو کا بہت خوبصورت بیان سندھی اور اردو بولنے ہم سب بھائی ہیں پورا پاکستان ہمارا ہے پورا سندھ ہمارا ہے #AyazLatifPalijo #Sindh #Sindhi #MQM #PPP
السلام علیکم میں ایاز لطیف بلوجو صاحب سے بات کرتا ہوں کہ اپ نے بہترین بات کہی مثبت بات اپ نے کری کراچی کو الگ کرنے والا ہے اردو سپیکنگ نہیں ہے چند افراد یہ بات کرتے ہیں اکثریت امن و امان سے رہنے والی ہے ان کو کوئی غرض نہیں کہ فنگ غرض ان مفاد پرست لوگوں کو ہے سندھ میں رہنے والے اکثریت اردو سپیکنگ کا تعلق کسی نہ کسی سیاسی جماعت سے وابستہ ہے ضروری نہیں کہ وہ ایم کیو ایم کے ہیں ایف یو پی سید زین شاہ کی پارٹی سکرن میں اس میں سکرنڈ میں اکثریتی نمائندگی جتانے والی اردو سپیکنگ کمیونٹی ہے اس کے بعد لطیف صاحب اپ کے بھی پارٹی میں اردو سپیکنگ ہوں گے یہ صرف اور صرف شوشہ چھوڑا جا رہا ہے کہ تمام اردو سپیکنگ جاتے ہیں کہ سندھ ٹوٹے ہم سندھ میں رہتے ہیں ہمارا دل دھڑکتا ہے سندھ میں اپ یقین مانو جتنا اپ کو دکھ ہو رہا ہے اتنا ہمیں بھی دکھ ہوتا ہے جب یہ لوگ ہمیں علیحدہ کرنے کی بات کرتے ہیں اس سے صرف نفرت نفرت پھیلتی ہے اور یہ جو الگ ہونے کی بات یہ لیڈر کرتے ہیں نا ان لیڈروں سے یہ بولو کہ 72 سالوں سے حکومت کا حصہ رہے ہو تم نے تباہی کے دہانے پہ پہنچایا ہے کراچی کو بھی اور سندھ کو بھی تم نے کیا کیا وہاں کے عوام کے لیے میرے بھائی ہم سندھ میں رہنے والے ہیں اور ہم اردو اسپیکنگ سندھی ہیں اللہ اپ کو اور سید زین شاہ کو سلامت رکھے امین ثم امین
2026-10-27 12:38:10
0
Mashooque ali,bhurgri :
niec 🌹🌹
2026-10-29 11:45:36
0
unknown one 💖💕 :
2026-10-25 17:44:11
0
To see more videos from user @muhammadsiddique1100, please go to the Tikwm
homepage.