@kingshaheen007: لوگ صرف شاداب کی سینچری دیکھ رہے ہیں، لیکن میں حارث رؤف کو سلام کرتا ہوں! جس طرح اس نے ہر بال پر شاداب کا ساتھ دیا، اسے سینچری بنوائی، میچ جتوایا، وہ اصلی ٹیم مین ہے! شاداب نے 100 بنایا، حارث نے پاکستان کو جتوایا! دونوں زندہ باد!🇵🇰🙌💖🥰