@kamranbutt743: *جدہ قونصلیٹ میں صرف ای-پاسپورٹ جاری، سنگل نام والوں کے لیے نادرا اپوائنٹمنٹ لازمی - مکمل فیس اور طریقہ کار جاری* *جدہ (خصوصی رپورٹ) -* حکومت پاکستان اور سعودی عرب میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل جدہ سید مصطفی ربانی کی ہدایت پر قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ نے 22 اکتوبر 2026 سے بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ اب جدہ قونصلیٹ میں صرف *ای-پاسپورٹ (E-Passport)* بن رہے ہیں، پرانا MRP پاسپورٹ بند کر دیا گیا ہے۔ جن کے پاس پہلے سے MRP ہے وہ اپنی میعاد تک چلے گا، نئے آنے والوں کو صرف ای-پاسپورٹ ملے گا۔ *ای-پاسپورٹ کے لیے کم سے کم دو نام لازمی:* نئے سسٹم کی سب سے اہم شرط یہ ہے کہ آپ کے شناختی کارڈ پر *کم سے کم دو نام ہونا لازمی ہیں*۔ اگر آپ کے کارڈ پر صرف ایک نام ہے جیسے "ایان" تو آپ کا پاسپورٹ نہیں بنے گا۔ ایسی صورت میں آپ کو پہلے *نادرا کی اپوائنٹمنٹ* لے کر نام درست کروانا ہوگا۔ اس کے لیے اصل کاغذات لازمی ہیں: اصل شناختی کارڈ + اصل پاسپورٹ + اصل اقامہ + والدین کے اصل شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور اقامے۔ *نئی فیس کا اعلان:* قونصلیٹ نے ای پاسپورٹ کی نئی فیس لسٹ جاری کر دی ہے۔ *1. نیا / رینیول نارمل (1 مہینے میں):* 5 سالہ: 150 ریال 10 سالہ: 275 ریال *ارجنٹ (15 دن میں):* 5 سالہ: 250 ریال 10 سالہ: 445 ریال *2. گمشدہ پاسپورٹ (لاسٹ پاسپورٹ) - فیس ڈبل ہوگی:* *نارمل لاسٹ (25 سے 30 دن):* 5 سالہ: 300 ریال 10 سالہ: 550 ریال *ارجنٹ لاسٹ (15 دن):* 5 سالہ: 500 ریال 10 سالہ: 890 ریال *گمشدہ پاسپورٹ کا طریقہ کار:* 1. ویلڈ اصل شناختی کارڈ لازمی، نہ ہو تو Pak-ID ایپ میں ویلڈ کارڈ ہونا چاہیے + اصل اقامہ 2. اپوائنٹمنٹ لازمی لیں: *appointment.parepjeddah.org* 3. ٹریکنگ نمبر کا پرنٹ ساتھ لائیں 4. قونصلیٹ آ کر بتائیں پاسپورٹ گم ہوا ہے، وہ گمشدہ فارم دیں گے 5. فارم لے کر کاؤنٹر نمبر 7 پر جائیں، وہ چیک کریں گے پہلی بار گما ہے یا دوسری بار 6. اس کے بعد AD / پاسپورٹ منیجر سے سائن ہوں گے 7. فرسٹ فلور پر تصدیق ہوگی 8. پھر کاؤنٹر 2 سے 9 تک کسی بھی کاؤنٹر پر فیس جمع ہوگی *اپوائنٹمنٹ کیسے لینی ہے؟* قونصلیٹ نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2026 سے *اپوائنٹمنٹ کے بغیر کوئی کام نہیں ہوگا*۔ ویب سائٹ *appointment.parepjeddah.org* پر جائیں، صرف 3 چیزیں لکھیں: نام، شناختی کارڈ نمبر، موبائل نمبر۔ وقت سلیکٹ کریں، آپ کو SMS پر کنفرمیشن آ جائے گی۔ یہی آپ کا گیٹ پاس ہے۔ *اہم ہدایات:* - اصل پاسپورٹ، اصل شناختی کارڈ، اصل اقامہ + ان کی کاپیاں لازمی لائیں - فیس کیش اور POS / مدیٰ دونوں سے لی جا رہی ہے - 18 سال سے کم بچوں کے لیے والدین کا آنا لازمی ہے، والدین کے اصل کاغذات ساتھ لائیں - اپنے وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے پہنچیں اس نئے اپوائنٹمنٹ سسٹم سے اب گھنٹوں کا انتظار ختم، آپ کا کام 30 منٹ سے 1 گھنٹے میں ہو جائے گا۔#saudi_tiktok #jeddahtiktoker #ispr #pakconsulatejeddah🇸🇦 #epassport
sir 35 saal se single name hai sarname add ki fee hum pay kr dety pr phir iqama id bank bacho k ids passports wife ki id passport pak k bank accounts mri compny main share holdr name sb ap log chng krwa dain ajeeb darama hai ya
2026-10-26 10:22:22
0
Mohammad Sadeeq :
sir mera school documents may aor id card aor passport may different different name hay to ab kia karoo poora sahi karna hoga ya phir passport ka jo name hay wo wahi sahi hay for renewal
2026-10-26 14:30:02
0
SAEED خان :
Sir, I have a question: how can a person who holds a degree and multiple certificates change their name?
2026-10-26 10:27:50
0
Zeezuu Jyt :
2034 ma he bnway gy ab to
2026-10-26 11:15:35
0
pk482088 :
السلام علیکم سر،
سعودی عرب کے قوانین کے مطابق یہاں پیدا ہونے والے بچوں کے سرٹیفکیٹِ پیدائش (شہادۃ المیلاد) پر صرف ایک نام درج ہوتا ہے، جبکہ والد کا پورا نام الگ درج کیا جاتا ہے۔ اسی بنیاد پر بچوں کے پاسپورٹ اور اقامہ پر بھی ایک ہی نام درج ہے۔
اگر ہم نادرا سے بچوں کے نام ڈبل کروا لیتے ہیں، تو پھر سعودی عرب میں ان کے اقامہ اور دیگر سرکاری دستاویزات میں نام تبدیل کروانے کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے، کیونکہ تمام دستاویزات میں نام ایک جیسا ہونا ضروری ہے۔
براہِ کرم اس معاملے پر غور فرمائیں اور کوئی ایسا حل تجویز کریں جس سے بچوں کی پاکستانی اور سعودی دستاویزات میں نام کے حوالے سے مستقبل میں کوئی مسئلہ پیش نہ آئے۔
شکریہ۔
2026-10-25 19:33:01
7
M.Rafi :
[Red heart][Red heart]
2026-10-25 20:47:21
0
ابورائد :
پاکستانی عوام کو پریشان کرنے کا نیا طریقہ
2026-10-26 00:45:31
8
Muhammad Shahzad Pardesi :
آج ہم وہیں قونصلیٹ تھے ماشاءاللہ سے آپکی زیارت ہوئ ہے
2026-10-25 20:42:37
1
Syed Hidayatullah :
میرے پاسپورٹ کا ڈیٹ ختم ہے کا نمبر بھی نہیں ہے ایک ادمی کا فوٹو بھی نہیں ہے کیا میرا پاسپورٹ بن سکتا ہے پرانا پاسپورٹ جیب میں پڑا ہوا ہے
2026-10-26 12:17:27
1
Sabir Hussain Sabiri :
سر میرا نام ہے صابر حسین تو کیا مجھے بھی نادرا جانا پڑے گا مہربانی کر کے رہنمائی کریں شکریہ
2026-10-26 06:01:15
2
zeeshan02/04 :
Sir gussa tu bht a ra h lkn with respect hi bt krn ga k apka system hi ni chlta jb b aty h itni dor se karaya lga k wo b odhar mang k. Kindly btay k jin ko ap n 19 Oct ko ghr bjha ta onka kia ktna h?????
2026-10-25 19:47:58
1
وھاب جاني ۔🥀 :
ميرا نام عبدالوھاب ہی کیا میرا بھی شناختی کارڈ نیا بنی گا رھنماۓ کریں
اور میرا پاسپورٹ ختم ہوگا 18 جنوري کو
2026-10-25 19:31:53
1
rehan Roghani :
میرا نام ریحان الدین ہے کیا مجھے بھی نادرا جانا چاہیے رہنمائی فرمائیں [Heartwarming]
2026-10-26 12:44:07
0
🏹D@ngrious🗡 :
sir 2 name ka kiya mtlb hai mera nam muhammad qasim hai pher bhe change krna pry ga kiya
2026-10-25 17:45:18
1
عطا محمد خاصخيلي سنديATTA MK S :
:یہ مشکل کردیا دو نام والی بات
اقامہ رخصہ استمارہ وغیرہ وغیرہ 😳😳
کیسے سب سے تبدیل کرکے 😳😳
جوازات بولتے ہیں کفیل لازم حاضر ہوئے جوازات میں
2026-10-26 08:04:45
1
🐞🌱 :
میرا نام منصور خان ہے اور میرا پاسپورٹ دو مہینے سے ختم ہے کیا میرا ای پاسپورٹ بن جائے گا۔۔؟
2026-10-26 04:57:34
0
Faisal 1989 :
2026-10-25 21:54:32
5
Nasrulah khan Muna khan :
makkha ma be ha ap ka pasport dafter ya seraf Jeddah ma ha
2026-10-26 04:54:43
0
MUSTAFA Beznjo :
السلام علیکم بٹ صاحب ابھی میرا شناختی کارڈ پہ نام ہے محمد تو ابھی اس کے اگے میں کیا لکھوا لوں میرا والد صاحب کا نام ہے غلام مصطفی اور میرا جو شہد میلاد ہے اس پہ محمد لکھا ہوا ہے پاسپورٹ پہ بھی میرا محمد لکھا ہوا ہے ابھی یہ اس کا کیا طریقہ کار ہوگا ذرا اس میں ذرا ہمیں معلومات میں اضافہ کروا بہت بہت شکریہ
2026-10-25 19:38:35
0
.* :
جب بچوں کے شناختی کارڈ پہلے سے بنے ہوئے ہیں تو پھر برتھ سرٹیفکیٹ لینے اور خارجیہ جا کر لائن لگنے کی کیا ضرورت ہے سید صاحب کو بولیں آسانی پیدا کریں مصیبت میں نہ ڈالیں دو نام والا بھی بلا وجہ کا عزاب ہے والد کا نام کافی ہونا چاہئیے
2026-10-25 21:32:59
2
Sabir Hussain Sabiri :
یہ دو نام لکھنے کی وجہ بھی بتا دیں سر
2026-10-26 06:04:50
1
Ďř Ãśįf Álișĥa :
2026-10-25 19:45:44
1
Big Boss :
sir mein 8 din pehly I'd card online jama karwa diya lekin os pe ak hi nam hy ab kya kro plz sir btana zaroor plz
2026-10-25 17:36:52
0
Big FaN :
Bhai ab dusra nam Kahan se leke aynge humare shanakhti card me AP logon ne pehle single name father name hai dono poore hain ab dusra Naam Kahan se leke aynge ye zalalat Wala kaam hogaya hai ab
2026-10-25 20:03:30
1
To see more videos from user @kamranbutt743, please go to the Tikwm
homepage.