میں نے اُسے ہزار بار سمجھایا تھا کہ دل دکھتا ہے میرا
مگر میری تکلیف سے زیادہ اُسے اپنی عادت پیاری لگی💔🙂
2026-10-25 17:36:11
74
Mano Billi..❤️ :
💞:کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے
آپ تو خیر ۔۔💔 سمجھدار نظر آتے ہیں
2026-10-25 18:08:05
21
Muntaha Qureshi :
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن۔
کتنا سادہ ہے تیرا مجھ سے گریزاں ہونا... 🥀🖤
2026-10-25 19:31:21
30
ح :
ہم مسکراتے رہے، تاکہ کوئی حال نہ پوچھے دل میں کیا گزری، کوئی سوال نہ پوچھے۔
، چہرے پہ ہنسی رکھی، دل کو چھپا لیا تاکہ کوئی آنکھوں سے ہمارا ملال نہ پوچھے۔
کچھ زخم ایسے تھے، جنہیں لفظ نہ مل سکے ہم چپ رہے، کہ کوئی ان کا حال نہ پوچھے۔
، لوگ سمجھتے رہے، ہمیں جینا آ گیا ہے ہم چاہتے تھے بس... کوئی ہمارا حال نہ پوچھے۔
2026-10-26 16:39:48
7
cute girl✨👀😘 :
انسان اپنی وفا سے خوبصورت لگتا ہے حُسن والے کبھی وفادار نہیں ہوتے✨️🍂🤎
2026-10-26 07:08:12
19
🦋بنت اظہر وسیم 🦋 :
ہم دونوں آدھے چاند ہیں، مل کر بھی پورے نہیں ہوتے
تم کہیں اور چمکتے ہو، ہم کہیں اور بجھتے ہیں
2026-10-25 17:32:35
36
🌙ᥫ᭡چاند :
جن کی تعبیر ہی ممکن نہیں
کچھ ایسے بھی خواب رکھتے ہیں ہم🫠❤️🩹
2026-10-26 18:44:01
1
Diamond 💎 clouds 💕💕 :
اندھیروں میں تھے تو زمانہ سازگار تھا
چراغ کیا جلا دیا ہوا ہی بدل گئی۔۔۔۔!!
2026-10-25 22:49:49
12
🦋 G H م j A ن 🦋 :
*کمال کا حوصلہ دیا خدا نے مجھے*❤️🩹
*ہنس کر سہہ جاتا ہوں ہر درد تیرے بعد*🥹
*QN*
2026-10-26 18:33:35
1
꧁༺ֆʏᴄᴏ զᴜᴇᴇɴ༻꧂☠️ :
وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا
مسئلہ پھول کا ہے، پھول کدھر جائے گ
2026-10-26 07:42:44
6
𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐀𝐫𝐬𝐚𝐥𝐚𝐧♥️👑 :
muhabbat Sae mili hOwi bewafai insan kO mukammal badal dEti ha or aub muhabbat nhii hOti afsoS hOta ha muhabbat Naam sae bhii diLsae muhabbat jesa jazba jese mar gaya ha aub 🥀💯
2026-10-26 06:55:33
5
Zainab 🦋 :
Even if love is brief, 🥀🖤 It takes a lifetime to forget… 💔🙂↕️Urdu Meaning: 🥀💔 محبت چاہے چند لمحوں کی ہو، اسے بھلانے میں پوری زندگی گزر جاتی ہے۔ 🖤🙂↕️
2026-10-26 02:41:59
7
Mr TikTok :
2026-10-26 17:46:31
2
queen👑 :
My fvrt song ❤️🩹
2026-10-26 05:43:49
6
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee ❤️🩹
2026-10-26 11:00:14
4
🚩 مالک شانی 🚩 :
hyeeeee ❤️🩹
2026-10-26 14:45:18
2
+92 🇵🇰 :
2026-10-26 02:37:16
7
جان +جگر =😘 :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-26 16:10:21
2
Ayesha Shah :
hayeeee this is song ❤️🩹🥺
2026-10-26 13:27:00
3
😎ℍ𝕒𝕤𝕤𝕒𝕟 𝕣𝕒𝕛𝕡𝕠𝕠𝕥🦅 :
lines…..❤️🩹
2026-10-26 07:02:30
3
QueeN 👑💫✨ :
hyeeeee 🥺
2026-10-26 13:43:07
2
ᥫ᭡صاحبہ<< :
2026-10-26 07:34:50
2
Wakeel Shah :
2026-10-26 06:54:29
2
To see more videos from user @dil_e_bimar1, please go to the Tikwm
homepage.