@irha.rajpoot5: کچھ لوگ رشتے صرف لفظوں سے نبھاتے ہیں اور کچھ خاموشی سے دلوں کو سنبھال لیتے ہیں۔ جو واقعی اپنے ہوتے ہیں وہ انا سے بڑا رشتہ سمجھتے ہیں وہ چھوڑنے کے بہانے نہیں منانے کے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔ زندگی میں محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ ہر ناراضی کے بعد پھر سے ایک دوسرے کو چن لینے کا نام ہے۔ کیونکہ سچے لوگ وقتی غصے میں دور تو ہو سکتے ہیں مگر ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر نہیں جاتے۔ سیانے واقعی ٹھیک کہندے نے نبھانے والے تھک سکتے ہیں مگر بدلتے نہیں۔ وه تعلق بچانے کے لیے جھک جاتے ہیں کیونکہ ان کے لیے محبت جیت سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے #standwithkashmir #fyp #veiwsproblem #fypシ゚viral #onemillionaudition