@071azizafridi: عشق سچا ہو تو اللہ خود راستے بنا دیتا ہے 🥀 زلیخا بدنام تھی، یوسف پاک تھا۔ دنیا نے کہا یہ عشق گناہ ہے مگر اللہ نے کہا یہ عشق تو مجھ تک پہنچنے کا وسیلہ ہے۔ اگر زلیخا گناہگار ہوتی تو اللہ کبھی اس کا نکاح یوسف سے نہ کرواتا۔ اللہ نے صبر لکھا، انتظار لکھا، آنسو لکھے پھر آخر میں کہا، جا زلیخا تیرا عشق حلال کیا 🖤 سچا عشق کبھی بے نکاح نہیں رہتا۔ ✍️ Aziz Afridi #YousafZulekha #IshqESachi #AzizAfridi #UrduPoetry #Nikkah