@nazarpakistan1: صوابی: تحصیل رزڑ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، ٹی ایم اے نے سامان ہٹانا شروع کر دیا صوابی کی تحصیل رزڑ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ اسماعیلہ انٹرچینج سے شیوہ اڈہ تک جاری کارروائی کے دوران ٹی ایم اے رزڑ کے عملے نے مین بازاروں میں سرکاری سڑکوں پر رکھی گئی کاروباری اشیاء اور دیگر تجاوزات ہٹانا شروع کر دی ہیں۔ #Swabi #Razar #Tma #acrazar