@hkkhan0477: #100kviews #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن🇦🇫 #پشتون_تاجیک_هزاره_ازبک_زنده_باد🇦🇫

یروپ خوبونه 🇹🇷🇧🇪🇲🇫
یروپ خوبونه 🇹🇷🇧🇪🇲🇫
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 25 October 2026 17:51:10 GMT
13207
1072
85
25

Music

Download

Comments

shahidullahmalakhil
🤔 خاموش پښتون،،،،🫣 :
بیخی سیده زه هم مرزکی فورتیم حیڅ شینه سته
2026-10-26 09:43:17
1
zobir.khani
Zobir khani :
مکوې څوانانو داسې مکوې
2026-10-27 16:28:51
0
kamranahmadazi
mlang :
دروغ
2026-10-26 09:16:41
1
user7577296791432
user7577296791432 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰افغانستان
2026-10-26 10:16:38
1
user4530085611583
خان🇦🇫 :
2026-10-26 11:00:19
0
rohullahkochi1
Rohullah Kochi :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-27 04:21:13
1
aung.m448
Aung M :
😂😂😂
2026-10-26 09:24:15
1
mohamdabisebrihim
ترهاګرکوچی :
🥰🥰🥰
2026-10-26 07:47:22
1
abdukaliqkhan
ABDUKALIQ KHAN :
😥😥😥
2026-10-25 17:57:22
2
user41967101301681
🤒رئیس وفا 🦅 :
💔💔💔
2026-10-25 18:30:29
2
kingboy6863
king boy :
❤️❤️❤️
2026-10-25 18:58:09
2
rahat.rahan0
Rahat Rahan :
😳😳😳
2026-10-25 18:34:10
2
hasan.hasan1040
Asma :
😭😭😭
2026-10-25 22:59:22
2
user153155821
ٹائیگرپشتین :
😭😭😭
2026-10-25 19:17:47
2
salarkhan7016
▓⁰⁷乂Sᗩᒪᗩᖇ خإڼؤ༄⁷⁸⁶ᵈ᭄ :
🥰🥰🥰
2026-10-26 09:50:58
1
ilyaskahn83
تنها :
🥰🥰🥰
2026-10-26 08:52:05
1
aksherzad13
💪🏻🤏حوګیاڼیوال💯🤚🏿 :
❤️❤️❤️
2026-10-26 02:50:13
1
user6661395770810
عمران :
😢😢😢
2026-10-26 09:47:34
1
tajafghantaj
Taj Afghan Taj :
🥰🥰🥰
2026-10-26 09:41:00
1
user3825400028
Amir khan :
🥰🥰🥰
2026-10-26 09:29:34
1
king.baba461
Nor Mohmad Kochai :
😭😭😭
2026-10-28 18:44:37
0
mohammadkhan.ndkd
Mohammadkhan Ndkdhdnd Nfmnc :
🥰🥰🥰
2026-10-29 06:35:28
0
khan695925
خان :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-30 06:38:04
0
atiqafghan56
ZuBair💔🔥Star💘₩₩₩ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-28 07:45:37
0
user5149610677782
user5149610677782 :
😳😳😳
2026-10-26 05:01:35
1
To see more videos from user @hkkhan0477, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جوابِ شکوہ بانگِ درا مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے یعنی وہ صاحبِ اوصافِ حجازی نہ رہے معانی: مرثیہ خواں : دکھ کا اظہار کرنے والی ۔ صاحب اوصاف حجازی: صحیح اسلامی خوبیاں اور طور طریقے رکھنے والے ۔ مطلب: اب تو مساجد اس امر پر مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی باقی نہیں رہے یعنی وہ لوگ بھی موجود نہیں جو حجازیوں کے سے وصف رکھتے تھے ۔ شور ہے ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود معانی: نابود: فنا ۔ تھے بھی کہیں مسلم موجود: یعنی کہیں بھی نہیں تھے ۔ مطلب: ہر طرف اس امر کا شور و غوغا عام ہے کہ اس دنیا میں جہاں تک مسلمانوں کا تعلق ہے بحیثیت قوم اب ناپید ہو چکے ہیں جب کہ ہمارا موقف یہ ہے کہ کیا کہیں کسی مقام پر مسلمان موجود بھی تھے ۔ وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود یہ مسلماں ہیں ، جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود معانی: نصاریٰ: جمع نصرانی، عیسائی ۔ تمدن: شہری یا عام زندگی گزارنے کے طور طریقے ۔ مطلب: اس لیے کہ اے اسلام مے نام لیواوَ! دیکھا جائے تو تم وضع قطع میں تو عیسائیوں کے اور رہن سہن کے حوالے سے ہندووَں کے پیروکار نظر آتے ہو ۔ سچ پوچھو تو تم ایسے مسلمان ہو جنہیں دیکھ کر یہودی شرما کر رہ جائیں ۔ یوں تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو، بتاوَ تو مسلمان بھی ہو معانی: یوں تو سید ۔ ۔: یعنی برادری اور قبیلے کے حوالے سے اپنی پہچان کرانے والے ۔ مطلب: یہ تسلیم کہ ذات پات کے حساب سے تو تم میں سید بھی موجود ہیں ، مرزا بھی افغان بھی ہیں لیکن ذرا یہ بتاوَ کہ سبھی کچھ ہونے کے باوجود کیا تم مسلمان بھی ہو ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About