@usmankhattak49: خون سفید ہوگیا جیٹھ سمیت دیور وں کی بھابھی سے مبینہ زیادتی کا الزام مظفرگڑھ:جہاں ظلم وہاں حالات مظفرگڑھ!مبینہ بوگس نکاح،شیخوپورہ کی خاتون سے 4 بھائیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی کا الزام،حق مہر مانگنے پر تشدد کرتے ہوئے گھر سے نکال دیا،تھانہ قریشی 15 پر کال،پولیس موقع پر پہنچ گئی مگر تاحال قانونی کارروائی نہ ہوسکی،متاثرہ خاتون کی دہائی،،ڈی پی او سے نوٹس لیکر انصاف و تحفظ فراہمی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے بصیرہ بستی طاہر والا کی رہائشی ثوبیہ کنول نے بتایا کہ 4 سال قبل محمد ندیم نے بلیک میل کرکے مجھ سے رفیع پٹواری کے ذریعے بوگس نکاح درج کروایابعد ازاں جیٹھ محمد اظہر اور محمد مظہر،،محمد وسیم مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کرتے رہےانکار پر ساس کنیز بی بی تشدد کرتے ہوئے کہتی کہ چاروں بیٹوں کو خوش رکھو ورنہ تمہارے بیٹے قلب عباس کو جان سے مار دینگےمیرے سسر غلام اکبر نے میرا ساتھ دینے کی کوشش کی تو اسکو بھی گھر سے نکال دیا متعلقہ پولیس نے مبینہ سازباز کرکے ملزمان کو ریلیف دیکر الٹا ہمیں خاموش رہنے کی دھمکیاں دی جارہی ہےمتاثرہ خاتون نے بتایا کہ ندیم نے 5 تولے زیور اور جہیز کے سامان پر قبضہ کرکے گھر سے نکال دیا اور دوسری شادی سے روکنے پر بے دخل کر دیا،تھانہ قریشی کو 15 پر کال کی،پولیس موقع پر پہنچ گئی مگر تاحال قانونی کارروائی نہ ہوسکی،متاثرہ خاتون نے کہا کہ میری جان کو خطرہ ہے،ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کامران خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید غضنفر عباس سے نوٹس لیکر انصاف و تحفظ فراہمی کا مطالبہ کیا ہےاس ضمن میں ایس ایچ او تھانہ قریشی عبدالروف کا موقف لینے کیلئے مسلسل رابطہ کیا مگر انہوں نے کال اٹینڈ نہ کی#