@shabansamadiofficial: اس چھوٹے سے بچے کا پُردرد اور پُرخلوص انداز بتاتا ہے کہ عشقِ اہل بیتؑ ہماری نسلاً بعد نسلِ منتقل ہونے والی سب سے بڑی دولت ہے۔ مولا اس معصوم کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور عمرِ دراز عطا کریں! آمین ثم آمین 🤲 شعبان صمدی #حب_اہل_بیت #نوحہ_خوانی #لبیک_یا_حسین #یا_صاحب_الزمان #Karbala