@captainali92: ​رات سب کی ایک جیسی ہوتی ہے، مگر اندھیرے اپنے اپنے ہوتے ہیں...! کوئی یادوں میں جاگتا ہے، کوئی خواب ٹوٹنے پر، کوئی اپنوں کی بے رخی سے اداس ہے، تو کوئی اپنی خاموشی میں ہزار درد چھپائے بیٹھا ہے۔ کچھ راتیں آنکھوں میں گزرتی ہیں، اور کچھ انسان کے اندر...! 💔😔

حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 25 October 2026 18:12:21 GMT
40359
2762
22
354

Music

Download

Comments

abidnadeem33
Ainne🌸🌹 :
excatily
2026-10-26 10:56:17
2
sarmad.arain
𝙎𝙖𝙧𝙢𝙖𝙙 𝘼𝙧𝙖𝙞𝙣 :
Caption plz
2026-10-25 19:48:50
0
itz_zoeash5
Zohra Ashraf♍ :
haye suchi 😏
2026-10-25 19:54:21
1
yarem962007
YoUr'S💍🦢 :
it's too sad
2026-10-25 20:48:26
0
durshm
𝒦𝑜𝒽𝓈𝒶𝓇 :
کل یہ بات کر رہا تھا میں اپنی دادی کے ساتھ وہ کیا کرے جو محبت کر لے شہزادی کے ساتھ پھر دادی نے بڑے دھیمے لہجے میں کہا اسے موت وصول کرنی پڑتی ہے بربادی کے ساتھ
2026-10-26 10:20:42
0
idiotjuttiiii
idiot juttee :
2026-10-26 09:35:09
0
burhanahmad363
A─────^🖤────^─^───Z🐾 :
hye
2026-10-26 08:43:50
0
user1poa4psjbp
بلا گجر ہیرا پور🥷🏻☠️⚔️ :
2026-10-26 08:04:20
0
itx_usamarahi
🥹❤️‍🩹U$@ma RaHi❤️‍🩹🥹 :
2026-10-26 02:26:47
0
icyheart735
❧❦ℐ𝒄𝔂_𝓗𝓮𝓪𝓻𝓽❦❧ :
🥺😢😢
2026-10-25 21:21:59
0
jhanzaibrajputt01
ĴĦΔŇŽΔƗβ💝❣ :
2026-10-25 22:00:06
0
raniya90902
oy niazi :
اب نہ ہوں گی وہ قربتیں میسر، الوداع 🥀 شاید یہیں تک تھا اپنا سفر، الوداع 💔 آج جی بھر کے دیکھ لو ہمیں، اے ہمسفر پھر نہ ملے گی ہماری کوئی خبر، الوداع 🖤 ان راہ تکتی نگاہوں کو سمجھا دینا اب نہ لوٹیں گے ہم تیرے شہر، الوداع 🥀 بہت آوارگی کر لی تیرے کوچے میں ہم نے اب گھر کی طرف بلاتی ہیں صدائیں، الوداع 💔 کہاں سے چلے تھے، کہاں آ کے رُک گئے شاید یہی تھا اپنی محبت کا انجام، الوداع 🖤 چودھری! یہ کس موڑ پر دی ہے تُو نے صدا جی تو چاہتا ہے لوٹ آؤں، مگر الوداع 😓💔 درویش خانہ 🥀🖤
2026-10-26 03:40:03
2
rahima_181
𝕽𝖆𝖍𝖎𝖒𝖆🥀 :
ai videos banana sekho without investment
2026-10-26 06:17:44
0
maherghaffar.1
M💤🫠R.Ghaffari :
💕💕💕
2026-10-25 18:18:19
2
maherghaffar.1
M💤🫠R.Ghaffari :
😳😳😳
2026-10-25 18:18:28
1
mr_jaam_jani
Mr_Jaam_Jaani💔 :
👌👌👌
2026-10-26 09:48:12
0
gherii_chup06
گہری چپ 🍂 :
💯💯💯
2026-10-26 10:34:34
0
asim.ali8594
𝐀𝒔𝐢𝑚ฅ^•ﻌ•^ฅ :
کیا تھا جو تم مل جاتے مجھے میں نے کوئی دنیا تھوڑی مانگی تھی بس ایک تمہیں ہی چاہا تھا میں نے نہ کوئی اور خواہش پالی نہ کوئی اور خواب دیکھا یہ دنیا لوگوں سے بھری پڑی ہے مگر میری دنیا تو تم سے شروع اور تم پر ہی ختم ہو گئی مجھے اس بات کا ملال تو رہے گا کہ میں ایک شخص کو حاصل نہ کر سکی کیا میں نے اپنی حیثیت سے بڑھ کر مانگا لیا تھا کیا میری اتنی بھی حیثیت نہیں کہ میں تمہیں پا سکتی تم اپنا معیار اتنا اونچا لے گئے کے میں تم تک پہنچ نہ سکی کبھی ہم ایک ساتھ رو برو بیٹھتے تھے یوں لگتا تھا تم کبھی جدا نہیں ہو گی تم تو حاصل ہو کر لا حاصل ہو گئے تم نے سوچا ہے میں کیسے رہوں گی تمہارے بغیر تمہارے بعد تو یہ دنیا بھی ویران لگتی ہے مجھے میں نے تمہیں ہر دعا ہر سجدے میں مانگا مگر تمہیں پھر بھی نہ پا سکی اس بھری دنیا میں مجھے تم نہ ملے اب تمہارے بعد کسی شے کی آرزو نہیں رہی میری آرزو تو بس تم تھے میں نے تم پر اپنا قیمتی وقت خرچ کیا اپنی انمول محبت تم پر لٹائی پھر بھی تمہاری محبت خرید نہ سکی اب خود کو کتنا غریب سمجھتی ہوں میں تمہاری پُہنچ سے کتنی دور ہوں میں
2026-10-26 10:20:57
1
urdupoetrylovers02
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
احساس و مروت کے ہاتھوں روندے ہوئے ہم، فقط کہہ بھی پائے تو اتنا، کہ چلو خیر ہے!
2026-10-26 11:17:26
0
To see more videos from user @captainali92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About