@mrghafar109: قران خوانی و دعا براۓ ایثأل ثواب ملک بلال برکت اعوان کی مرحومہ والدہ محترمہ ملک بلال برکت کی مرحومہ والدہ محترمہ کے ایثال ثواب کے لیے قران خوانی و دعا میں سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت سینکڑوں دوست احباب نے شرکت کی اللہ تعالٰی بلال بھاٸی کی والدہ کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ۔آمین