@soldiers534: محبت کی آخری حد یہی ہے کہ انسان اپنے دل کی تمام خواہشیں، تمام امیدیں اور تمام جذبات کسی ایک شخص کے نام کرکے خاموشی سے پیچھے ہٹ جائے۔ نہ کی آخری حد یہی ہے کہ انسان اپنے دل کی تمام خواہشیں، تمام امیدیں اور تمام جذبات کسی ایک شخص کے نام کرکے خاموشی سے پیچھے ہٹ جائے۔ نہ کوئی شکوہ، نہ کوئی شکایت، بس دل سے ایک دعا کہ وہ ہمیشہ خوش رہے۔ ❤️🩹 تم میری محبت کی آخری حد تھے، اب تم سے آگے نہیں جاؤں گا۔ تمہیں خدا کے حوالے کرکے اپنی محبت کو خاموشی سے رخصت کر دوں گا۔ 💙🥀 #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #foryoupage❤️❤️